Report a Language Access Problem

اُردُو (Urdu)

زبان کی رسائی کے مسئلے کی اطلاع دیں۔

نیویارک شہر کے مقامی قوانین کے تحت عوامی اور ہنگامی خدمات فراہم کرنے والی ایجنسیوں کو 10 مختلف زبانوں میں عوامی دستاویزات فراہم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، بشمول ہسپانوی، چینی، روسی، بنگالی، ہیتی کریول، کورین، عربی، فرانسیسی، اردو اور پولش۔

سٹی ایجنسیوں سے تعلق رکھنے والے  تمام سائن، پوسٹرز، ویب سائٹس، 10 زبانوں میں دستیاب ہونے چاہئیں۔

ایجنسیوں کی طرف سے عوامی ارکان کو سرکاری خطوط بھی تمام 10 زبانوں میں دستیاب ہونے چاہئیں۔

اگر آپ کو اپنی پسند کی زبان میں خدمات یا دستاویزات حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے، تو براہ کرم نیچے دیئے گئے سوالات کو مکمل کریں اور ارسال کے بٹن کو دبائیں

First Name
Last Name
Email
Phone
Preferred language
Preferred language.
Please tell us what happened.
Which agency?
What agency?
When?
Where did this happen?
$242 billion
Aug
2022